2 فروری 2020 - 20:53
ویڈیو کلیپ/ پاکستان میں شہید قاسم سلیمانی کے خون کے قصاص کا مطالبہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شہید قاسم سلیمانی کے خون کے قصاص کے لیے پاکستان کے مختلف شہروں میں تاحال ۲۰۰ سے زیادہ احتجاجی جلسے و جلوس نکالے جا چکے ہیں۔